نحمیاہ 27:12
نحمیاہ 27:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یروشلیمؔ کی فصیل کی تقدیس کے وقت لیویوں کو جہاں کہیں بھی وہ رہتے تھے تلاش کیا گیا اَور اُنہیں یروشلیمؔ لایا گیا تاکہ وہ جھانجھ، سِتار اَور بربط کے ساتھ خُوشی سے شُکر گزاری کے نغمہ گا کر مخصُوصیت کی رسومات اَدا کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں نحمیاہ 12