نحمیاہ 43:12
نحمیاہ 43:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور اُس دِن اُنہُوں نے خُوشی سے بہت سِی قُربانیاں چڑھائیں کیونکہ خُدا نے اُنہیں بڑی خُوشی عطا فرمائی تھی۔ عورتوں اَور بچّوں نے بھی خُوشی منائی اَور یروشلیمؔ میں جَشن منانے کی آواز دُور تک سُنایٔی دیتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں نحمیاہ 12