گِنتی 10:20 - Compare All Versions
گِنتی 10:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُس نے اَور اَہرونؔ نے جماعت کو اُس چٹّان کے سامنے جمع کیا اَور مَوشہ نے اُن سے کہا، ”اَے باغیو! سُنو کیا ہم تمہارے لیٔے اِسی چٹّان سے پانی نکالیں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 UCVگِنتی 10:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور ہارون کے ساتھ جماعت کو چٹان کے سامنے اکٹھا کیا۔ موسیٰ نے اُن سے کہا، ”اے بغاوت کرنے والو، سنو! کیا ہم اِس چٹان میں سے تمہارے لئے پانی نکالیں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URDGVUگِنتی 10:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مُوسیٰ اور ہارُون نے جماعت کو اُس چٹان کے سامنے اِکٹّھا کِیا اور اُس نے اُن سے کہا سُنو اَے باغیو! کیا ہم تُمہارے لِئے اِسی چٹان سے پانی نِکالیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URD