گِنتی 11:20 - Compare All Versions
گِنتی 11:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب مَوشہ نے اَپنا ہاتھ اُٹھایا اَور اُس چٹّان پر دو بار عصا مارا اَور پانی بہہ نِکلا، جسے جماعت نے اَور اُن کے مویشیوں نے پیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 UCVگِنتی 11:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے لاٹھی کو اُٹھا کر چٹان کو دو مرتبہ مارا تو بہت سا پانی پھوٹ نکلا۔ جماعت اور اُن کے مویشیوں نے خوب پانی پیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URDGVUگِنتی 11:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب مُوسیٰ نے اپنا ہاتھ اُٹھایا اور اُس چٹان پر دو بار لاٹھی ماری اور کثرت سے پانی بہہ نِکلا اور جماعت نے اور اُن کے چَوپایوں نے پِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 20 URD