گِنتی 20:23 - Compare All Versions
گِنتی 20:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مُجھے تو برکت دینے کا حُکم مِلا ہے؛ وہ برکت دے چُکے ہیں اَور مَیں اُسے ردّ نہیں کر سَکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 23 UCVگِنتی 20:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مجھے برکت دینے کو کہا گیا ہے۔ اُس نے برکت دی ہے اور مَیں یہ برکت روک نہیں سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 23 URDGVUگِنتی 20:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ! مُجھے تو برکت دینے کا حُکم مِلا ہے اُس نے برکت دی ہے اور مَیں اُسے پلٹ نہیں سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
گِنتی 23 URD