فِلپّیوں 12:2
فِلپّیوں 12:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
میرے عزیزو، جب مَیں آپ کے پاس تھا تو آپ ہمیشہ فرماں بردار رہے۔ اب جب مَیں غیرحاضر ہوں تو اِس کی کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ چنانچہ ڈرتے اور کانپتے ہوئے جاں فشانی کرتے رہیں تاکہ آپ کی نجات تکمیل تک پہنچے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2