فِلپّیوں 13:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
فِلپّیوں 13:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بھائیو، مَیں اپنے بارے میں یہ خیال نہیں کرتا کہ مَیں اِسے حاصل کر چکا ہوں۔ لیکن مَیں اِس ایک ہی بات پر دھیان دیتا ہوں، جو کچھ میرے پیچھے ہے وہ مَیں بھول کر سخت تگ و دَو کے ساتھ اُس طرف بڑھتا ہوں جو آگے پڑا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 URDGVUفِلپّیوں 13:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے بھائِیو! میرا یہ گُمان نہیں کہ پکڑ چُکا ہُوں بلکہ صِرف یہ کرتا ہُوں کہ جو چِیزیں پِیچھے رہ گئِیں اُن کو بُھول کر آگے کی چِیزوں کی طرف بڑھا ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 URDفِلپّیوں 13:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے میرے بھائیو اَور بہنوں! میرا یہ گمان نہیں کہ میں اُسے پاچُکا ہُوں۔ بَلکہ صِرف یہ کہہ سَکتا ہُوں: جو چیزیں پیچھے رہ گئی ہیں اُنہیں بھُول کر آگے کی چیزوں کی طرف بڑھتا جا رہا ہُوں،
دوسروں تک پہنچائیں
فِلپّیوں 3 UCV