امثال 22:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 22:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

فہم اپنے مالک کے لئے زندگی کا سرچشمہ ہے، لیکن احمق کی اپنی ہی حماقت اُسے سزا دیتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 16 URDGVU

امثال 22:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

عقل مند کے لِئے عقل حیات کا چشمہ ہے پر احمقوں کی تربِیّت حماقت ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 16 URD

امثال 22:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہوشیار اِنسان کے لیٔے عقل چشمہ حیات ہے، لیکن احمقوں کی حماقت اُن کے لیٔے سزا کا باعث بَن جاتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 16 UCV