زبور 9:94 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
زبور 9:94 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جس نے کان بنایا، کیا وہ نہیں سنتا؟ جس نے آنکھ کو تشکیل دیا کیا وہ نہیں دیکھتا؟
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 94 URDGVUزبور 9:94 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس نے کان دِیا کیا وہ خُود نہیں سُنتا؟ جِس نے آنکھ بنائی کیا وہ دیکھ نہیں سکتا؟
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 94 URDزبور 9:94 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِس نے کان بنائے، کیا وہ خُود نہیں سُنتے؟ اَور جِس نے آنکھ بنائی، کیا وہ آپ نہیں دیکھتے؟
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 94 UCV