مکاشفہ 16:13-17
مکاشفہ 16:13-17 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس نے یہ بھی کروایا کہ ہر ایک کے دہنے ہاتھ یا ماتھے پر ایک خاص نشان لگایا جائے، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، امیر ہو یا غریب، آزاد ہو یا غلام۔ صرف وہ شخص کچھ خرید یا بیچ سکتا تھا جس پر یہ نشان لگا تھا۔ یہ نشان حیوان کا نام یا اُس کے نام کا نمبر تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 13مکاشفہ 16:13-17 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُس نے چھوٹے بَڑے، اَمیر غریب، آزاد غُلام سَب لوگوں کے دائیں ہاتھ یا پیشانی پر ایک خاص نِشان لگوانے کے لیٔے مجبُور کیا، تاکہ اُن کے سِوا جِن پر اُس حَیوان کا نِشان یعنی اُس کا نام یا اُس کے نام کا عدد نہ ہو، اَور کویٔی دُوسرا خریدو فروخت نہ کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 13مکاشفہ 16:13-17 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُس نے سب چھوٹے بڑوں دَولت مندوں اور غرِیبوں۔ آزادوں اور غُلاموں کے دہنے ہاتھ یا اُن کے ماتھے پر ایک ایک چھاپ کرا دی۔ تاکہ اُس کے سِوا جِس پر نِشان یعنی اُس حَیوان کا نام یا اُس کے نام کا عدد ہو اَور کوئی خرِید و فروخت نہ کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 13