مکاشفہ 15:16
مکاشفہ 15:16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”دیکھو، میں چور کی مانند اَچانک آ رہا ہُوں۔ مُبارک ہے وہ جو جاگتا رہتاہے اَور اَپنی پوشاک پہنے رہتاہے تاکہ اُسے لوگوں کے سامنے ننگا ہونا نہ پڑے اَور لوگ اُس کی برہنگی نہ دیکھیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 16