مکاشفہ 7:20-8
مکاشفہ 7:20-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب ہزار بَرس پُورے ہو چُکیں گے تو شیطان اَپنی قَید سے رہا کر دیا جائے گا۔ اَور اُن قوموں کو جو زمین کی چاروں طرف آباد ہوں گی، یعنی یاجُوجؔ اَور ماجُوجؔ کو گُمراہ کرکے جنگ کے لیٔے جمع کرے گا۔ اُن کا شُمار سمُندر کی ریت کے بَرابر ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 20مکاشفہ 7:20-8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
ہزار سال گزر جانے کے بعد ابلیس کو اُس کی قید سے آزاد کر دیا جائے گا۔ تب وہ نکل کر زمین کے چاروں کونوں میں موجود قوموں بنام جوج اور ماجوج کو بہکائے گا اور اُنہیں جنگ کرنے کے لئے جمع کرے گا۔ لڑنے والوں کی تعداد ساحل پر کی ریت کے ذروں جیسی بےشمار ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 20