مکاشفہ 23:21-24
مکاشفہ 23:21-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ شہر، سُورج اَور چاند کی رَوشنی کا محتاج نہیں کیونکہ خُداوؔند کے جلال نے اُسے رَوشن کر رکھا ہے اَور برّہ اُس کا چراغ ہے۔ اَور دُنیا کی سَب قومیں اُس کی رَوشنی میں چلے پھریں گی اَور رُوئے زمین کے بادشاہ اُس میں اَپنی شان و شوکت کے سامان اُس میں لائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 21مکاشفہ 23:21-24 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُس شہر میں سُورج یا چاند کی رَوشنی کی کُچھ حاجت نہیں کیونکہ خُدا کے جلال نے اُسے رَوشن کر رکھّا ہے اور برّہ اُس کا چراغ ہے۔ اور قَومیں اُس کی رَوشنی میں چلیں پِھریں گی اور زمِین کے بادشاہ اپنی شان و شَوکت کا سامان اُس میں لائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 21