مکاشفہ 15:3-16
مکاشفہ 15:3-16 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں تیرے کاموں کو جانتا ہوں۔ تُو نہ تو سرد ہے، نہ گرم۔ کاش تُو اِن میں سے ایک ہوتا! لیکن چونکہ تُو نیم گرم ہے، نہ گرم، نہ سرد، اِس لئے مَیں تجھے قَے کر کے اپنے منہ سے نکال پھینکوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 3