مکاشفہ 12:8
مکاشفہ 12:8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر چوتھے فرشتے نے اپنے تُرم میں پھونک ماری۔ اِس پر سورج کا تیسرا حصہ، چاند کا تیسرا حصہ اور ستاروں کا تیسرا حصہ روشنی سے محروم ہو گیا۔ دن کا تیسرا حصہ روشنی سے محروم ہوا اور اِسی طرح رات کا تیسرا حصہ بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 8مکاشفہ 12:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب چوتھے فرشتہ نے اَپنا نرسنگا پھُونکا تو ایک تہائی سُورج، ایک تہائی چاند اَور ایک تہائی سِتاروں کو ضرر پہنچا یہاں تک کہ اُن کا ایک تہائی حِصّہ تاریک ہو گیا اَور اِسی طرح دِن کا ایک تہائی اَور رات کا ایک تہائی حِصّہ تاریکی میں ڈُوب گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 8