رومیوں 22:1-23
رومیوں 22:1-23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہ دعویٰ تو کرتے تھے کہ ہم دانا ہیں، لیکن احمق ثابت ہوئے۔ یوں اُنہوں نے غیرفانی خدا کو جلال دینے کے بجائے ایسے بُتوں کی پوجا کی جو فانی انسان، پرندوں، چوپایوں اور رینگنے والے جانوروں کی صورت میں بنائے گئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 1