رومیوں 14:10
رومیوں 14:10 کِتابِ مُقادّس (URD)
مگر جِس پر وہ اِیمان نہیں لائے اُس سے کیوں کر دُعا کریں؟ اور جِس کا ذِکر اُنہوں نے سُنا نہیں اُس پر اِیمان کیونکر لائیں؟ اور بغَیر مُنادی کرنے والے کے کیوں کر سُنیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 10رومیوں 14:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر جِس پر وہ ایمان نہیں لایٔے اُسے پُکاریں گے کیسے؟ جِس کا ذِکر تک اُنہُوں نے نہیں سُنا اُن پر ایمان کیسے لائیں گے اَور جَب تک کویٔی اُنہیں خُوشخبری نہ سُنائے وہ کیسے سُنیں گے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 10رومیوں 14:10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن وہ کس طرح اُسے پکار سکیں گے اگر وہ اُس پر کبھی ایمان نہیں لائے؟ اور وہ کس طرح اُس پر ایمان لا سکتے ہیں اگر اُنہوں نے کبھی اُس کے بارے میں سنا نہیں؟ اور وہ کس طرح اُس کے بارے میں سن سکتے ہیں اگر کسی نے اُنہیں یہ پیغام سنایا نہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 10