رومیوں 16:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 16:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب آپ فصل کے پہلے آٹے سے روٹی بنا کر اللہ کے لئے مخصوص و مُقدّس کرتے ہیں تو باقی سارا آٹا بھی مخصوص و مُقدّس ہے۔ اور جب درخت کی جڑیں مُقدّس ہیں تو اُس کی شاخیں بھی مُقدّس ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URDGVU

رومیوں 16:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب نذر کا پہلا پیڑا پاک ٹھہرا تو سارا گُوندھا ہُؤا آٹا بھی پاک ہے اور جب جَڑ پاک ہے تو ڈالیاں بھی اَیسی ہی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 URD

رومیوں 16:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگر نذر کا پہلا پیڑا نذر کر دئیے جانے کے بعد پاک ٹھہرا تو سارا گوندھا ہُوا آٹا بھی پاک ٹھہرے گا اَور اگر درخت کی جڑ پاک ہے تو اُس کی ڈالیاں بھی پاک ہوں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 11 UCV