رومیوں 15:12 - Compare All Versions

رومیوں 15:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُوشی کرنے والوں کے ساتھ خُوشی مناؤ۔ آنسُو بہانے والوں کے ساتھ آنسُو بہاؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 UCV

رومیوں 15:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

خوشی منانے والوں کے ساتھ خوشی منائیں اور رونے والوں کے ساتھ روئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URDGVU

رومیوں 15:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُوشی کرنے والوں کے ساتھ خُوشی کرو۔ رونے والوں کے ساتھ روؤ۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 12 URD