رومیوں 11:14-12
رومیوں 11:14-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَیسے کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ” ’خُداوؔند فرماتے ہیں، مُجھے اَپنی حیات کی قَسم، ہر ایک گھُٹنا میرے آگے ٹِکے گا؛ اَور ہر ایک زبان خُدا کا اقرار کرے گی۔‘ “ پس، ہم میں سے ہر ایک کو خُود اَپنا حِساب خُدا کو دینا ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14