رومیوں 17:14-18
رومیوں 17:14-18 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ خُدا کی بادشاہی کھانے پِینے پر نہیں بلکہ راست بازی اور میل مِلاپ اور اُس خُوشی پر مَوقُوف ہے جو رُوحُ القُدس کی طرف سے ہوتی ہے۔ اور جو کوئی اِس طَور سے مسِیح کی خِدمت کرتا ہے وہ خُدا کا پسندِیدہ اور آدمِیوں کا مقبُول ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14رومیوں 17:14-18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ خُدا کی بادشاہی کھانے پینے پر نہیں، بَلکہ راستبازی، اِطمینان اَور خُوشی پر موقُوف ہے جو پاک رُوح کی طرف سے ملتی ہے، اَورجو کویٔی اِس طرح المسیؔح کی خدمت کرتا ہے اُسے خُدا بھی پسند کرتا ہے اَور وہ لوگوں میں بھی مقبُول ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 14