رومیوں 1:8-2
رومیوں 1:8-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چنانچہ، جو المسیح یِسوعؔ میں ہیں اَب اُن پر سزا کا حُکم نہیں کیونکہ المسیح یِسوعؔ کے وسیلے سے پاک رُوح کی زندگی بخشنے والی شَریعت نے، مُجھے گُناہ اَور موت کی شَریعت سے آزاد کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 8