غزلُ الغزلات 9:4
غزلُ الغزلات 9:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میری بہن، اَے میری دُلہن، تُم نے میرا دِل چُرا لیا ہے؛ اَپنی ایک ہی نظر سے تُم نے میرا دِل چُرا لیا، اَپنے گلے کے ہار کے ایک ہی موتی سے، تُم نے میرا دِل چُرا لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 4