غزلُ الغزلات 6:8
غزلُ الغزلات 6:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ذاتی مُہر کی مانند مُجھے اَپنے دِل پر، اَور انگُوٹھی کی مانند اَپنے اُنگلی میں پہن لو؛ کیونکہ مَحَبّت موت کی مانند طاقتور، اَور اُس کی غیرت قبر کی مانند بےرحم ہے۔ یہ بھڑکتی ہُوئی آگ کی مانند جلتی ہے، جو یَاہوِہ کے شُعلہ کی مانند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 8