غزلُ الغزلات 7:8
غزلُ الغزلات 7:8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پانی کا بڑا سیلاب بھی محبت کو بجھا نہیں سکتا، بڑے دریا بھی اُسے بہا کر لے جا نہیں سکتے۔ اور اگر کوئی محبت کو پانے کے لئے اپنے گھر کی تمام دولت پیش بھی کرے توبھی اُسے جواب میں حقیر ہی جانا جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 8