زکریاہ 16:9
زکریاہ 16:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَیسے ایک چرواہا اَپنے ریوڑ کے جھُنڈ کی حِفاظت کرتا ہے وَیسے ہی یَاہوِہ اُن کے خُدا اُس دِن اَپنی اُمّت کی حِفاظت کریں گے۔ وہ اُن کے مُلک میں اَیسے چمکیں گے جَیسے تاج میں جڑے ہُوئے جواہرات چمکتے ہیں۔
شئیر
پڑھیں زکریاہ 9