YouVersion Logo
تلاش

ملاقات (مشقوک رشتوں کی)نمونہ

Dating

1 دن 7 میں سے

یہ مطالعاتی منصوبہ ان لوگوں کے نقطہ نظر سے بنایا گیا ہے جو سوچتے ہیں کہ شادی سے پہلے سے ملاقات یا مزاق کی بنا پر ملاقات کو غلط سمجھتے ہیں۔ اس کے لئے بائبل ملاقات کا لفظ استعمال نہیں کرتی، وہ اس کے لئے کچھ واضع قوائد پیش کرتی ہے کہ ہم دوسرے مرد، عورت، بھائیوں یا بہنوں کو کس طرح ملیں۔ بائبل بتاتی ہے کہ مرد اور عورت کا رشتہ کیسا ہونا چاہئے، ہم اس طرح کے حالات سے پہلے آپ کا نقطہ نظر جاننا چاہیں گے۔ آپ کی ملاقات کس قسم کی ہے؟ آپ دوسرے فرد سے کس قسم کی ملاقات رکھنا چاہتے ہیں؟ ہمارا یہ رشتہ کس طرح خدا کی تعزیم کریں گے؟ ابھی دیر نہیں ہوئی جانیں کے ملاقات کسی ہونی چاہئے!
دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Dating

خدا ملاقات (مشقوک رستوں کی) کے بارےمیں کیا کہتا ہے؟ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے گا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں ، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وقت نکالیں اور خدا کو موقعہ دیں کہ وہ آپ کے دل سے باتیں کرے۔ مزید مواد کے لئے finds.life.church ملاحظہ فرمائیں

More

We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church