YouVersion Logo
تلاش

کرسمس کی کہانی

کرسمس کی کہانی

5 دن

مسیح کی پیدائش کی کہانی کرسمس کے جشن کا مرکزی خیال ہے. یہ پڑھائ کا منصوبہ ایسے نجات دہندہ کے عاجز آغاز کی وضاحت کرتا ہے جسکے لیے دنیا صدیوں سے متوقع ہے. ریڈنگ کا یہ مختصر مجموعہ ہمیں عمانوایل کے آنے سے منسلک کرتا ہے، جو خدا ہمارے ساتھ ہے.

یہ پلان یو ورژن، بائبل ایپ بنانے والوں کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے. یوورژن اور ہمارے مشن کے بارے میں مزید معلومات کیلیے، برا-مہربانی www.youversion.com دیکھئے.
اشاعت کرنے والے کے بارے میں