YouVersion Logo
تلاش

بھروسہنمونہ

Assurance

4 دن 4 میں سے

خدا چاہتا ہے کہ آپ جانیں کہ آپ نجات یافتہ ہیں اور آپ فردوس میں جا رہے ہیں! اس بات پر آپ کا یقین مذید پختہ تب ہوتا ہے جب آپ خدا کے قریب جاتے ہیں اور اس کے کلام پر دھیان دیتے ہیں۔ مندرجہ ذیل آیت کو جب آپ یاد کرلیں گے تو آپ کو مدد ملے گی کہ آپ اپنے آنے والے دنوں میں خدا میں آرام حاصل کر سکیں۔ کلام کو یاد کر کے اپنی زندگی کو تبدیلی کا موقع دیں۔

جب آپ خدا کو زیادہ قریب سے جانیں گے تو آپ کو مزید یقین آئے گا۔ اس کا ایک طریقہ اس کے کلام کو یاد کرنا اور اس پر دھیان دینا ہے۔ یہ 500 سے زیادہ آیات ہیں جو کہ the MemLok Bible memory system کے 48 سے زیادہ موضوعات سے لی گئی ہیں۔ MemLok آسان، سادہ اور مزیدار ہے۔ کچھ اشاروں سے آپ کو آگے پڑھنے میں مدد ملے گی ۔ آپ اسے حاصل کر سکتے ہیں mobile app یا windows app کے طور پر۔ MemLok

دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Assurance

خداوند چاہتا ہے کہ آپ جانیں کہ آپ نجات یافتہ ہیں اور جّنت میں جائیں گے! آپ کا اطمینان خدا کا سامنا اور اُسکے کلام پر غور کرنے کے ذریعے بڑھتا ہے. مندرجہ ذیل آیات، یاد کرنے سے، آپکو تمام آنے والے دنوں میں خدا پر یقین کرنے میں مدد ملیگی. آپنی زندگی صحیفے یاد کرکے تبدیل کریۓ! صحیفوں کو حفظ کرنے کے وسیع نظام کیلئے ، MemLok.com پر جائیں

More

ہم MemLok, the Bible Memory System, کے اس مطالعاتی منصوبہ کا مضمون عطا کرنے کے لئے شگر گزار ہیں، جو بائبل کو یاد کرنے کا ایک نظام ہے۔ ملاحظہ کریں: http://www.MemLok.com/