The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
آئیے ہم بائبل ساتھ مل کر پڑھیں (مارچ)

31 دن
یہ تیسرا حصّہ، کُل 12 حِصے کا پلین برادریوں کو 365 دنوں میں پوری بائبل سے آگا کرتا ہے جب بھی آپ ہر مہینے کلام کا نیا حصہ شروع کریں تو دوسروں کو بھی دعوت دیں. یہ منصوبہ سُنے والی بائبل کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے- صرف ہر روز بیس منٹ تک سُنیں! ہر منصوبے میں پورانے اور نئے عہد نامے کے باب کے علاوہ زبور بھی بٙکھرے ہوئے ہیں. تیسرے حصے میں گنتی, اِمثال, رومیوں, اور عبرانیوں کی کتابیں ہیں.
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے لائف چرچ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانیwww.lifechurch.tv مُلاحضہ کریں




