1
لُوقا 10:19
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ اِبن آدمؔ کھویٔے ہوؤں کو ڈُھونڈنے اَور ہلاک ہونے وَالوں کو نَجات دینے آیا ہے۔“
So sánh
Khám phá لُوقا 19:10
2
لُوقا 38:19
”مُبارک ہے وہ بادشاہ جو خُداوؔند کے نام سے آتا ہے!“ ”آسمان پر صُلح اَور عالمِ بالا پر جلال!“
Khám phá لُوقا 19:38
3
لُوقا 9:19
حُضُور عیسیٰ نے اُس سے کہا، ”آج اِس گھر میں نَجات آئی ہے کیونکہ یہ آدمی بھی اِبراہیمؔ کی اَولاد ہے۔
Khám phá لُوقا 19:9
4
لُوقا 5:19-6
جَب حُضُور عیسیٰ اُس جگہ پہُنچے تو آپ نے اُوپر دیکھ کر اُس سے کہا، ”اَے زکّائیؔ جلدی سے نیچے اُتر آ کیونکہ آج مُجھے تیرے گھر میں رہنا لازمی ہے۔“ پس وہ فوراً نیچے اُتر آیا اَور حُضُور عیسیٰ کا اِستِقبال کرتے ہویٔے خُوشی سے اَپنے گھر لے گیا۔
Khám phá لُوقا 19:5-6
5
لُوقا 8:19
لیکن زکّائیؔ نے کھڑے ہوکر خُداوؔند سے کہا، ”دیکھئے، خُداوؔند! میں اَپنا آدھا مال غریبوں کو ابھی دیتا ہُوں اَور اگرمیں نے دھوکے سے کسی کا کُچھ لیا ہے تو اُس کا چَو گُنا واپس کرتا ہُوں۔“
Khám phá لُوقا 19:8
6
لُوقا 39:19-40
ہُجوم میں بعض فرِیسی بھی تھے، وہ حُضُور عیسیٰ سے کہنے لگے، ”اَے اُستاد، اَپنے شاگردوں کو ڈانٹئے کہ وہ چُپ رہیں!“ حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں جَواب دیا، ”میں تُم سے کہتا ہُوں کہ اگر یہ خاموش ہو جایٔیں گے تو پتّھر چِلّانے لگیں گے۔“
Khám phá لُوقا 19:39-40
Trang chủ
Kinh Thánh
Kế hoạch
Video