1
پیدائش 1:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب، یَاہوِہ نے نوحؔا سے فرمایا، ”تُم اَپنے پُورے خاندان کے ساتھ جہاز میں چلے جانا کیونکہ مَیں نے اِس پُشت میں تُمہیں ہی راستباز پایا ہے۔
Lee anya n'etiti ihe abụọ
Nyochaa پیدائش 7:1
2
پیدائش 24:7
اَور سیلابی پانی زمین پر ایک سَو پچاس دِن تک چڑھتا رہا۔
Nyochaa پیدائش 7:24
3
پیدائش 11:7
جَب نوحؔا کی عمر کے چھ سَوویں بَرس کے دُوسرے مہینے کی سترھویں تاریخ تھی، اُس دِن زمین کے نیچے سے سارے چشمے پھوٹ نکلے اَور آسمانی سیلاب کے دروازے کھُل گیٔے۔
Nyochaa پیدائش 7:11
4
پیدائش 23:7
یَاہوِہ نے رُوئے زمین پر کی ہر جاندار شَے مٹا دی، کیا اِنسان، کیا حَیوان، کیا زمین پر رینگنے والے جاندار اَور کیا ہَوا میں اُڑنے والے پرندے، سَب کے سَب نابود ہو گئے۔ صِرف نوحؔا باقی بچے اَور وہ جو اُن کے ساتھ جہاز میں تھے۔
Nyochaa پیدائش 7:23
5
پیدائش 12:7
اَور زمین پر چالیس دِن اَور چالیس رات لگاتار مینہ برستا رہا۔
Nyochaa پیدائش 7:12
Ebe Mmepe Nke Mbụ Nke Ngwá
Akwụkwọ Nsọ
Atụmatụ Ihe Ogụgụ Gasị
Vidiyo Gasị