← مطالعاتی منصوبہ
اس متّی 28:19 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
آپ کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ!
6 دن
بہت سے فیصلے زندگی میں کسی چیز کے لئے اہمیت رکھتے ہیں ۔تاہم، صرف ایک ہی معاملہ اہم ہے۔ اگر آپ اس غیر معمولی فیصلے نجات خدا کا مفت تحفہ ،پر گہرے تفہیم کے لئے سادہ رہنمائی تلاش کر رہے ہیں ۔پھر یہاں سے شروع کریں۔ جو ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی کتاب ، "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی " سے لیا گیا ہے
بائبل زندہ ہے
7 دن
ابتدا سے خدا کا کلام دلوں اور ذہنوں کی بحالی کے لئے متحرک ہے اور خدا نے یہ کام ابھی مکمل نہیں کیا۔ اس خاص 7 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، آئیں کلام کی زندگی کو تبدیل کر دینے والی طاقت کا جشن منائیں، اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ کیسے خدا بائبل کو استعمال کرتا ہے تاریخ پر اثر ڈالنے اور پوری دنیا میں زندگیاں بدلنے کے لئے۔