1
۲-سلاطِین 5:18
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
حِزقیاہ رب اسرائیل کے خدا پر بھروسا رکھتا تھا۔ یہوداہ میں نہ اِس سے پہلے اور نہ اِس کے بعد ایسا بادشاہ ہوا۔
موازنہ
تلاش ۲-سلاطِین 18:5
2
۲-سلاطِین 6:18
وہ رب کے ساتھ لپٹا رہا اور اُس کی پیروی کرنے سے کبھی بھی باز نہ آیا۔ وہ اُن احکام پر عمل کرتا رہا جو رب نے موسیٰ کو دیئے تھے۔
تلاش ۲-سلاطِین 18:6
3
۲-سلاطِین 7:18
اِس لئے رب اُس کے ساتھ رہا۔ جب بھی وہ کسی مقصد کے لئے نکلا تو اُسے کامیابی حاصل ہوئی۔ چنانچہ وہ اسور کی حکومت سے آزاد ہو گیا اور اُس کے تابع نہ رہا۔
تلاش ۲-سلاطِین 18:7