1
یسعیاہ 2:12
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اللہ میری نجات ہے۔ اُس پر بھروسا رکھ کر مَیں دہشت نہیں کھاؤں گا۔ کیونکہ رب خدا میری قوت اور میرا گیت ہے، وہ میری نجات بن گیا ہے۔“
موازنہ
تلاش یسعیاہ 12:2
2
یسعیاہ 3:12
تم شادمانی سے نجات کے چشموں سے پانی بھرو گے۔
تلاش یسعیاہ 12:3
3
یسعیاہ 5:12
رب کی تمجید کا گیت گاؤ، کیونکہ اُس نے زبردست کام کیا ہے، اور اِس کا علم پوری دنیا تک پہنچے۔
تلاش یسعیاہ 12:5
4
یسعیاہ 4:12
اُس دن تم کہو گے، ”رب کی ستائش کرو! اُس کا نام لے کر اُسے پکارو! جو کچھ اُس نے کیا ہے دنیا کو بتاؤ، اُس کے نام کی عظمت کا اعلان کرو۔
تلاش یسعیاہ 12:4
5
یسعیاہ 1:12
اُس دن تم گیت گاؤ گے، ”اے رب، مَیں تیری ستائش کروں گا! یقیناً تُو مجھ سے ناراض تھا، لیکن اب تیرا غضب مجھ پر سے دُور ہو جائے اور تُو مجھے تسلی دے۔
تلاش یسعیاہ 12:1
6
یسعیاہ 6:12
اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔“
تلاش یسعیاہ 12:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos