1
ایوب 15:15-16
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اللہ تو اپنے مُقدّس خادموں پر بھی بھروسا نہیں رکھتا، بلکہ آسمان بھی اُس کی نظر میں پاک نہیں ہے۔ تو پھر وہ انسان پر بھروسا کیوں رکھے جو قابلِ گھن اور بگڑا ہوا ہے، جو بُرائی کو پانی کی طرح پی لیتا ہے۔
موازنہ
تلاش ایوب 15:15-16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos