1
ایوب 19:16
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اب بھی میرا گواہ آسمان پر ہے، میرے حق میں گواہی دینے والا بلندیوں پر ہے۔
موازنہ
تلاش ایوب 16:19
2
ایوب 20:16-21
میری آہ و زاری میرا ترجمان ہے، مَیں بےخوابی سے اللہ کے انتظار میں رہتا ہوں۔ میری آہیں اللہ کے سامنے فانی انسان کے حق میں بات کریں گی، اُس طرح جس طرح کوئی اپنے دوست کے حق میں بات کرے۔
تلاش ایوب 16:20-21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos