1
زبور 1:106
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب کی حمد ہو! رب کا شکر کرو، کیونکہ وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔
موازنہ
تلاش زبور 106:1
2
زبور 3:106
مبارک ہیں وہ جو انصاف قائم رکھتے، جو ہر وقت راست کام کرتے ہیں۔
تلاش زبور 106:3
3
زبور 4:106-5
اے رب، اپنی قوم پر مہربانی کرتے وقت میرا خیال رکھ، نجات دیتے وقت میری بھی مدد کر تاکہ مَیں تیرے چنے ہوئے لوگوں کی خوش حالی دیکھ سکوں اور تیری قوم کی خوشی میں شریک ہو کر تیری میراث کے ساتھ ستائش کر سکوں۔
تلاش زبور 106:4-5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos