1
زبور 1:107
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب کا شکر کرو، کیونکہ وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔
موازنہ
تلاش زبور 107:1
2
زبور 20:107
اُس نے اپنا کلام بھیج کر اُنہیں شفا دی اور اُنہیں موت کے گڑھے سے بچایا۔
تلاش زبور 107:20
3
زبور 8:107-9
وہ رب کا شکر کریں کہ اُس نے اپنی شفقت اور اپنے معجزے انسان پر ظاہر کئے ہیں۔ کیونکہ وہ پیاسی جان کو آسودہ کرتا اور بھوکی جان کو کثرت کی اچھی چیزوں سے سیر کرتا ہے۔
تلاش زبور 107:8-9
4
زبور 28:107-29
تب اُنہوں نے اپنی مصیبت میں رب کو پکارا، اور اُس نے اُنہیں تمام پریشانیوں سے چھٹکارا دیا۔ اُس نے سمندر کو تھما دیا اور خاموشی پھیل گئی، لہریں ساکت ہو گئیں۔
تلاش زبور 107:28-29
5
زبور 6:107
تب اُنہوں نے اپنی مصیبت میں رب کو پکارا، اور اُس نے اُنہیں اُن کی تمام پریشانیوں سے چھٹکارا دیا۔
تلاش زبور 107:6
6
زبور 19:107
تلاش زبور 107:19
7
زبور 13:107
تو اُنہوں نے اپنی مصیبت میں رب کو پکارا، اور اُس نے اُنہیں اُن کی تمام پریشانیوں سے چھٹکارا دیا۔
تلاش زبور 107:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos