1
زبور 17:7
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
مَیں رب کی ستائش کروں گا، کیونکہ وہ راست ہے۔ مَیں رب تعالیٰ کے نام کی تعریف میں گیت گاؤں گا۔
موازنہ
تلاش زبور 7:17
2
زبور 10:7
اللہ میری ڈھال ہے۔ جو دل سے سیدھی راہ پر چلتے ہیں اُنہیں وہ رِہائی دیتا ہے۔
تلاش زبور 7:10
3
زبور 11:7
اللہ عادل منصف ہے، ایسا خدا جو روزانہ لوگوں کی سرزنش کرتا ہے۔
تلاش زبور 7:11
4
زبور 9:7
اے راست خدا، جو دل کی گہرائیوں کو تہہ تک جانچ لیتا ہے، بےدینوں کی شرارتیں ختم کر اور راست باز کو قائم رکھ۔
تلاش زبور 7:9
5
زبور 1:7
داؤد کا وہ ماتمی گیت جو اُس نے کوش بن یمینی کی باتوں پر رب کی تمجید میں گایا۔ اے رب میرے خدا، مَیں تجھ میں پناہ لیتا ہوں۔ مجھے اُن سب سے بچا کر چھٹکارا دے جو میرا تعاقب کر رہے ہیں،
تلاش زبور 7:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos