1
۱-تِیمُتھِیُس 16:3
کِتابِ مُقادّس
اِس میں کلام نہیں کہ دِین داری کا بھید بڑا ہے یعنی وہ جو جِسم میں ظاہِر ہُؤا اور رُوح میں راست باز ٹھہرا اور فرِشتوں کو دِکھائی دِیا اور غَیر قَوموں میں اُس کی مُنادی ہُوئی اور دُنیا میں اُس پر اِیمان لائے اور جلال میں اُوپر اُٹھایا گیا۔
موازنہ
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 3:16
2
۱-تِیمُتھِیُس 2:3
پس نِگہبان کو بے اِلزام۔ ایک بِیوی کا شَوہر۔ پرہیزگار۔ مُتّقی۔ شایستہ۔ مُسافِر پرور اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہیے۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 3:2
3
۱-تِیمُتھِیُس 4:3
اپنے گھر کا بخُوبی بندوبست کرتا ہو اور اپنے بچّوں کو کمال سنجِیدگی سے تابِع رکھتا ہو۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 3:4
4
۱-تِیمُتھِیُس 12:3-13
خادِم ایک ایک بِیوی کے شَوہر ہوں اور اپنے اپنے بچّوں اور گھروں کا بخُوبی بندوبست کرتے ہوں۔ کیونکہ جو خِدمت کا کام بخُوبی انجام دیتے ہیں وہ اپنے لِئے اچھّا مرتبہ اور اُس اِیمان میں جو مسِیح یِسُوع پر ہے بڑی دِلیری حاصِل کرتے ہیں۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 3:12-13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos