1
۱-تِیمُتھِیُس 12:4
کِتابِ مُقادّس
کوئی تیری جوانی کی حقارت نہ کرنے پائے بلکہ تُو اِیمان داروں کے لِئے کلام کرنے اور چال چلن اور مُحبّت اور اِیمان اور پاکِیزگی میں نمُونہ بن۔
موازنہ
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:12
2
۱-تِیمُتھِیُس 8:4
کیونکہ جِسمانی رِیاضت کا فائِدہ کم ہے لیکن دِین داری سب باتوں کے لِئے فائِدہ مند ہے اِس لِئے کہ اب کی اور آیندہ کی زِندگی کا وعدہ بھی اِسی کے لِئے ہے۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:8
3
۱-تِیمُتھِیُس 16:4
اپنی اور اپنی تعلِیم کی خبرداری کر۔ اِن باتوں پر قائِم رہ کیونکہ اَیسا کرنے سے تُو اپنی اور اپنے سُننے والوں کی بھی نجات کا باعِث ہو گا۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:16
4
۱-تِیمُتھِیُس 1:4
لیکن رُوح صاف فرماتا ہے کہ آیندہ زمانوں میں بعض لوگ گُمراہ کرنے والی رُوحوں اور شَیاطِین کی تعلِیم کی طرف مُتوجِّہ ہو کر اِیمان سے بَرگشتہ ہو جائیں گے۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:1
5
۱-تِیمُتھِیُس 7:4
لیکن بیہُودہ اور بُوڑِھیوں کی سی کہانِیوں سے کنارہ کر اور دِین داری کے لِئے رِیاضت کر۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:7
6
۱-تِیمُتھِیُس 13:4
جب تک مَیں نہ آؤُں پڑھنے اور نصِیحت کرنے اور تعلِیم دینے کی طرف مُتوجِّہ رہ۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 4:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos