1
۱-تِیمُتھِیُس 8:5
کِتابِ مُقادّس
اگر کوئی اَپنوں اور خاص کر اپنے گھرانے کی خبرگِیری نہ کرے تو اِیمان کا مُنکر اور بے اِیمان سے بدتر ہے۔
موازنہ
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 5:8
2
۱-تِیمُتھِیُس 1:5
کِسی بڑے عُمر رسِیدہ کو ملامت نہ کر بلکہ باپ جان کر نصِیحت کر۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 5:1
3
۱-تِیمُتھِیُس 17:5
جو بزُرگ اچھّا اِنتِظام کرتے ہیں۔ خاص کر وہ جو کلام سُنانے اور تعلِیم دینے میں مِحنت کرتے ہیں دو چند عِزّت کے لائِق سمجھے جائیں۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 5:17
4
۱-تِیمُتھِیُس 22:5
کِسی شخص پر جلد ہاتھ نہ رکھنا اور دُوسروں کے گُناہوں میں شرِیک نہ ہونا۔ اپنے آپ کو پاک رکھنا۔
تلاش ۱-تِیمُتھِیُس 5:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos