1
حِزقی ایل 30:22
کِتابِ مُقادّس
مَیں نے اُن کے درمِیان تلاش کی کہ کوئی اَیسا آدمی مِلے جو فصِیل بنائے اور اُس سرزمِین کے لِئے اُس کے رخنہ میں میرے سامنے کھڑا ہو تاکہ مَیں اُسے وِیران نہ کرُوں پر کوئی نہ مِلا۔
موازنہ
تلاش حِزقی ایل 22:30
2
حِزقی ایل 31:22
پس مَیں نے اپنا قہر اُن پر نازِل کِیا اور اپنے غضب کی آگ سے اُن کو فنا کر دِیا اور مَیں اُن کی روِش کو اُن کے سروں پر لایا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
تلاش حِزقی ایل 22:31
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos