1
حِزقی ایل 49:23
کِتابِ مُقادّس
اور وہ تُمہارے فِسق و فجُور کا بدلہ تُم کو دیں گے اور تُم اپنے بُتوں کے گُناہوں کی سزا کا بوجھ اُٹھاؤ گے تاکہ تُم جانو کہ خُداوند خُدا مَیں ہی ہُوں۔
موازنہ
تلاش حِزقی ایل 23:49
2
حِزقی ایل 35:23
پس خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ چُونکہ تُو مُجھے بُھول گئی اور مُجھے اپنی پِیٹھ کے پِیچھے پھینک دِیا اِس لِئے اپنی بدذاتی اور بدکاری کی سزا اُٹھا۔
تلاش حِزقی ایل 23:35
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos