1
پَیدائش 3:46
کِتابِ مُقادّس
اُس نے کہا مَیں خُدا تیرے باپ کا خُدا ہُوں۔ مِصرؔ میں جانے سے نہ ڈر کیونکہ مَیں وہاں تُجھ سے ایک بڑی قَوم پَیدا کرُوں گا۔
موازنہ
تلاش پَیدائش 46:3
2
پَیدائش 4:46
مَیں تیرے ساتھ مِصرؔ کو جاؤں گا اور پِھر تُجھے ضرُور لَوٹا بھی لاؤں گا اور یُوسفؔ اپنا ہاتھ تیری آنکھوں پر لگائے گا۔
تلاش پَیدائش 46:4
3
پَیدائش 29:46
اور یُوسفؔ اپنا رتھ تیّار کروا کے اپنے باپ اِسرائیل کے اِستِقبال کے لِئے جشن کو گیا اور اُس کے پاس جا کر اُس کے گلے سے لِپٹ گیا اور وہِیں لِپٹا ہُؤا دیر تک روتا رہا۔
تلاش پَیدائش 46:29
4
پَیدائش 30:46
تب اِسرائیل نے یُوسفؔ سے کہا اب چاہے مَیں مَر جاؤں کیونکہ تیرا مُنہ دیکھ چُکا کہ تُو ابھی جِیتا ہے۔
تلاش پَیدائش 46:30
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos