1
یرمِیاہ 23:13
کِتابِ مُقادّس
حبشی اپنے چمڑے کو یا چِیتا اپنے داغوں کو بدل سکے تو تُم بھی جو بدی کے عادی ہو نیکی کر سکو گے۔
موازنہ
تلاش یرمِیاہ 13:23
2
یرمِیاہ 16:13
خُداوند اپنے خُدا کی تمجِید کرو اِس سے پہلے کہ وہ تارِیکی لائے اور تُمہارے پاؤں گُھپ اندھیرے میں ٹھوکر کھائیں اور جب تُم رَوشنی کا اِنتِظار کرو تو وہ اُسے مَوت کے سایہ سے بدل ڈالے اور اُسے سخت تارِیکی بنا دے۔
تلاش یرمِیاہ 13:16
3
یرمِیاہ 10:13
یہ شرِیر لوگ جو میرا کلام سُننے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنے ہی دِل کی سختی کے پَیرو ہوتے اور غَیر معبُودوں کے طالِب ہو کر اُن کی عِبادت کرتے اور اُن کو پُوجتے ہیں وہ اِس کمربند کی مانِند ہوں گے جو کِسی کام کا نہیں۔
تلاش یرمِیاہ 13:10
4
یرمِیاہ 15:13
سُنو اور کان لگاؤ۔ گَھمنڈ نہ کرو کیونکہ خُداوند نے فرمایا ہے۔
تلاش یرمِیاہ 13:15
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos