1
ایُّوب 18:11
کِتابِ مُقادّس
اور تُو مُطمِئن رہے گا کیونکہ اُمّید ہو گی اور اپنے چَوگِرد دیکھ دیکھ کر سلامتی سے آرام کرے گا
موازنہ
تلاش ایُّوب 11:18
2
ایُّوب 13:11-15
اگر تُو اپنے دِل کو ٹِھیک کرے اور اپنے ہاتھ اُس کی طرف پَھیلائے۔ اگر تیرے ہاتھ میں بدکاری ہو تو اُسے دُور کرے اور ناراستی کو اپنے ڈیروں میں رہنے نہ دے تب یقِیناً تُو اپنا مُنہ بے داغ اُٹھائے گا بلکہ تُو ثابِت قدم ہو جائے گا اور ڈرنے کا نہیں
تلاش ایُّوب 11:13-15
3
ایُّوب 16:11-17
کیونکہ تُو اپنی خَستہ حالی کو بُھول جائے گا۔ تُو اُسے اُس پانی کی طرح یاد کرے گا جو بہہ گیا ہو۔ اور تیری زِندگی دوپہر سے زِیادہ رَوشن ہو گی اور اگر تارِیکی ہُوئی تو وہ صُبح کی طرح ہو گی
تلاش ایُّوب 11:16-17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos