1
ایُّوب 19:16
کِتابِ مُقادّس
اب بھی دیکھ! میرا گواہ آسمان پر ہے اور میرا ضامِن عالمِ بالا پر ہے۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 16:19
2
ایُّوب 20:16-21
میرے دوست میری حقارت کرتے ہیں پر میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔ تاکہ وہ آدمی کے حق کو اپنے ساتھ اور آدمؔ زاد کے حق کو اُس کے پڑوسی کے ساتھ قائِم رکھّے۔
تلاش ایُّوب 16:20-21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos