1
ایُّوب 9:17
کِتابِ مُقادّس
تَو بھی صادِق اپنی راہ میں ثابِت قدم رہے گا اور جِس کے ہاتھ صاف ہیں وہ زورآور ہی ہوتا جائے گا
موازنہ
تلاش ایُّوب 17:9
2
ایُّوب 3:17
ضمانت دے۔ اپنے اور میرے بِیچ میں تُو ہی ضامِن ہو۔ کَون ہے جو میرے ہاتھ پر ہاتھ مارے؟
تلاش ایُّوب 17:3
3
ایُّوب 1:17
میری جان تباہ ہو گئی۔ میرے دِن ہو چُکے۔ قبر میرے لِئے تیّار ہے۔
تلاش ایُّوب 17:1
4
ایُّوب 11:17-12
میرے دِن ہو چُکے۔ میرے مقصُود بلکہ میرے دِل کے ارمان مِٹ گئے۔ وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں روشنی تارِیکی کے نزدِیک ہے۔
تلاش ایُّوب 17:11-12
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos